Friday, October 30, 2020

جیو سپیشل انٹیلیجنس: امریکہ سے ملنے والی خفیہ جغرافیائی معلومات انڈیا کے دفائی نظام کو کیسے مضبوط بنا سکتی ہیں؟

  Anonymous       Friday, October 30, 2020
عالمی سطح پر امریکہ، روس، یورپ اور چین کے پاس اپنے جیو انٹیلیجنس سیٹلائٹ کے نظام ہیں جن کی مدد سے وہ دنیا پر نظر رکھ سکتے ہیں۔ یہ چاروں ایک دوسرے سے سائنسی اور تکنیکی معلومات بانٹتے ہیں لیکن کوئی خاص معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں فوجی راز نہیں شیئر کیے جاتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31WRnwW
logoblog

Thanks for reading جیو سپیشل انٹیلیجنس: امریکہ سے ملنے والی خفیہ جغرافیائی معلومات انڈیا کے دفائی نظام کو کیسے مضبوط بنا سکتی ہیں؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment