Monday, October 26, 2020

فرانسیسی صدر کا بیان: کیا مسلمانوں کی جانب سے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کام کرے گا؟

  Anonymous       Monday, October 26, 2020
پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کا حساس معاملہ فرانس اور ترکی کے درمیان کشیدگی میں کوئی ایک نیا معاملہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے لیبیا، وسطی ایشا کی دو ریاستوں (آرمینیا اور آذربائیجان) کے درمیان لڑائی اور شام میں مختلف متحارب گروہوں کی پشت پناہی کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کی ایک تاریخ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34yECKV
logoblog

Thanks for reading فرانسیسی صدر کا بیان: کیا مسلمانوں کی جانب سے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کام کرے گا؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment