Saturday, October 31, 2020

آزادی اظہار سے کسی کی دل آزاری نہیں ہونی چاہیے: ٹروڈو

  Anonymous       Saturday, October 31, 2020
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آزادی رائے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کے یہ آزادی بغیر حدود و قیود کہ نہیں ہو سکتی اور اس سے مختلف کمیونٹیز (برادریوں) کی بلاوجہ اور جب دل چاہیے دل آزاری نہیں کی جانی چاہیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oN7Ei2
logoblog

Thanks for reading آزادی اظہار سے کسی کی دل آزاری نہیں ہونی چاہیے: ٹروڈو

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment