Saturday, October 24, 2020

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے آئندہ چند ماہ میں مزید کیا کرنا ہوگا؟

  Anonymous       Saturday, October 24, 2020
منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد کی روک تھام کے عالمی ادارے فناشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے جہاں یہ تسلیم کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اب تک سفارشات کی تکمیل کے لیے پیشرفت کی گئی ہے وہیں یہ اب وہ دوسرے مرحلے میں اس بات کو بھی دیکھے گا کہ پاکستان ان اقدامات کو نافذ کر رہا ہے یا نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35udBHH
logoblog

Thanks for reading ایف اے ٹی ایف: پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے آئندہ چند ماہ میں مزید کیا کرنا ہوگا؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment