Saturday, October 24, 2020

فرانسیسی صدر کے اسلام سے متعلق بیانات: ترک صدر اردوغان کا فرانسیسی صدر میکخواں کو ’دماغی علاج‘ کا مشورہ، فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  Anonymous       Saturday, October 24, 2020
رواں ماہ میکخواں نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اسلام پوری دنیا میں 'بحران کا مذہب' بن گیا ہے جس پر ترک صدر اردوغان نے انھیں ’دماغی علاج‘ کا مشورہ دے ڈالا اور اس کے ردِ عمل میں فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35vBYVp
logoblog

Thanks for reading فرانسیسی صدر کے اسلام سے متعلق بیانات: ترک صدر اردوغان کا فرانسیسی صدر میکخواں کو ’دماغی علاج‘ کا مشورہ، فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment