غازی علم الدین: کیا علم الدین نے راج پال کو قتل کرنے کے جرم سے انکار کیا تھا، حقائق کیا بتاتے ہیں؟

آج سے ٹھیک 91 برس قبل پنجاب کے شہر میانوالی کی جیل میں ہندو ناشر راج پال کو مبینہ توہین رسالت کے باعث قتل کرنے کے الزام کے تحت علم الدین کو سزائے موت دے دی گئی تھی۔ عام خیال کے برعکس انھوں نے عدالت کے روبرو صحتِ جرم سے انکار کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3edmucq


EmoticonEmoticon