آزادی اظہار رائے: پاکستان میں انٹرنیٹ کی چوکیداری، ’یہ جارحانہ پابندیوں کا سال رہا‘

آج دنیا بھر میں انٹرنیشنل انٹرنیٹ ڈے منایا جا رہا ہے اور اس موقعے پر آزادیِ اظہارِ رائے پر کام کرنے والے ادارے فریڈم نیٹ ورک کی شائع ہونے والی رپورٹ پاکستان کا ایک تاریک منظر پیش کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34zO1lf


EmoticonEmoticon