ولیم ڈیل رمپل اپنی کتاب 'دی انارکی، دا ری لینٹ لس رائز آف ایسٹ انڈیا کمپنی' میں لکھتے ہیں کہ یہ تاریخ کی ایک منفرد مثال ہے جس میں اٹھارویں صدی کے وسط میں ایک نجی کمپنی نے اپنی زمینی فوج اور بحریہ کی مدد سے 20 کروڑ لوگوں پر مشتمل ایک پوری قوم کو غلام بنا دیا تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34IycJc
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon