افغانستان میں امن عمل: مذاکرات کے دوران سینیئر افغان رہنماؤں کے انڈیا کے دوروں کا کیا مطلب ہے؟

افغانستان کے بعض اہم رہنما حالیہ ہفتوں میں انڈیا آئے تھے۔ دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے مابین بین افغان مذاکرات کے پس منظر میں ان دوروں کے مقاصد کیا ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34OxBG1


EmoticonEmoticon