امریکی صدارتی انتخاب 2020 کے نتائج: ٹرمپ یا بائیڈن، جیت کس کے لیے آسان ہو گی؟

دونوں فریقین کی جانب سے جیت کے دعوؤں کے بعد صدارتی انتحاب کی دوڑ کے مقابلے کا درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے اور اس کانٹے دار مقابلے کے فیصلے کا دارومدار محض ایریزونا، نیواڈا، جورجیا اور پنسلوینیا کی ریاستوں سے ملنے والے نتائج تک محدود ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jTsuII


EmoticonEmoticon