from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32ohFZs
Saturday, November 7, 2020
Home »
Barking News
,
google
,
اردو،news
» امریکی صدارتی انتخاب: 'ایسا صدر بنوں گا جو لوگوں کو تقسیم کرنے کے بجائے انھیں متحد کرے: جو بائیڈن
امریکی صدارتی انتخاب: 'ایسا صدر بنوں گا جو لوگوں کو تقسیم کرنے کے بجائے انھیں متحد کرے: جو بائیڈن
Anonymous Saturday, November 7, 2020
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ وہ وعدہ کرتے ہیں کہ وہ ایک ایسے صدر ہوں گے جو تفرقہ پھیلانے کے بجائے لوگوں کو متحد کرے گا، جو نیلی ریاست (ڈیموکریٹس) یا لال ریاست (رپبلکن) نہیں دیکھے گا بلکہ پورے امریکہ کو دیکھے گا اور اپنا پورا دل و جان لگا کر اپنی قوم کا اعتماد جیتنے کی کوشش کرے گا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32ohFZs
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32ohFZs
Thanks for reading امریکی صدارتی انتخاب: 'ایسا صدر بنوں گا جو لوگوں کو تقسیم کرنے کے بجائے انھیں متحد کرے: جو بائیڈن
Previous
« Prev Post
« Prev Post
Next
Next Post »
Next Post »
No comments:
Post a Comment