Sunday, November 8, 2020

جہانگیر ترین: کیا چینی کمیشن تحریک انصاف کے رہنما کی وطن واپسی کو کڑوا بنا سکتی ہے؟

  Anonymous       Sunday, November 8, 2020
شوگر کمیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ جہانگیر ترین سمیت حکومتی اور حزبِ اختلاف سے تعلق رکھنے والے کئی سیاستدانوں کی ملکیت شوگر ملز سالہا سال سے دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے چینی کی قیمت میں مصنوعی اضافہ کر کے منافع کمانے کے عمل میں شامل رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lg0znY
logoblog

Thanks for reading جہانگیر ترین: کیا چینی کمیشن تحریک انصاف کے رہنما کی وطن واپسی کو کڑوا بنا سکتی ہے؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment