Saturday, November 14, 2020

غیر قانونی قبائلی جرگے نے نو بچوں کی ماں کو کالی قرار دے کر قتل کرنے کا فیصلہ سنا دیا

  Anonymous       Saturday, November 14, 2020
پاکستان میں ایک قبائلی جرگے نے تقریباً ایک ماہ قبل خانہ بدوش قبیلے سے تعلق رکھنے والی نو بچوں کی ماں کو کالی قرار دے کر قتل کرنے کا فیصلہ دیا ہے جس کے بعد خاتون کو اس کے بھائیوں نے دوسرے شہر میں ایک پیر کے آستانے پر تحفظ کے لیے بھیج دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32JSZuz
logoblog

Thanks for reading غیر قانونی قبائلی جرگے نے نو بچوں کی ماں کو کالی قرار دے کر قتل کرنے کا فیصلہ سنا دیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment