Monday, November 9, 2020

ناگورنو-قرہباخ تنازع: روس کے تعاون سے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ

  Anonymous       Monday, November 9, 2020
آرمینیا، آذربائیجان اور روس نے ناگورنو-قرہباخ کے متنازع حصے پر فوجی کارروائی کے خاتمے کے لیے امن معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ آذربائیجان اور نسلی آرمینیائی باشندوں کے درمیان چھ ہفتوں سے جاری اس جنگ کے بعد یہ معاہدہ طے پایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32s5udO
logoblog

Thanks for reading ناگورنو-قرہباخ تنازع: روس کے تعاون سے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment