الجیریا میں جامع الجزائر کا افتتاح جسے ’افریقہ کی سب سے بڑی مسجد‘ قرار دیا جا رہا ہے

الجیریا کے دارالحکومت میں واقع جامع الجزائر میں ایک وقت میں ایک لاکھ 20 ہزار افراد نماز ادا کر سکیں گے جبکہ اس پر 1.5 ارب ڈالر سے زیادہ کی لاگت آئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mY2OMS


EmoticonEmoticon