Thursday, November 12, 2020

حسن ناصر: قلعہ لاہور میں دورانِ حراست ہلاک ہونے والے کمیونسٹ رہنما جن کی والدہ نے ان کی لاش پہچاننے سے انکار کر دیا

  Anonymous       Thursday, November 12, 2020
لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں قبرکشائی کی کارروائی کے دوران ایک بزرگ خاتون آگے بڑھتی ہیں۔ لاش کے بالوں کو ٹٹولتی ہیں، ماتھے کو گھورتی ہیں اور دانتوں پر ایک ماہر دندساز کی طرح غور کرنے کے بعد پیروں کی ساخت دیکھی ہیںپھر ان کی آماز بلند ہوتی ہے ’یہ میرے بیٹے کی لاش نہیں ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kqIoKQ
logoblog

Thanks for reading حسن ناصر: قلعہ لاہور میں دورانِ حراست ہلاک ہونے والے کمیونسٹ رہنما جن کی والدہ نے ان کی لاش پہچاننے سے انکار کر دیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment