سٹیسی ابرامز: سیاہ فام خاتون جنھوں نے جو بائیڈن اور کملا ہیرس کی فتح میں اہم کردار ادا کیا

نو منتخب نائب صدر کملا ہیرس نے تو امریکہ میں ایک تاریخ رقم کی ہے لیکن ان کے علاوہ ایک اور سیاہ فام عورت بھی ہیں جنھوں نے جو بائیڈن کو وائیٹ ہاؤس تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36nhhvi


EmoticonEmoticon