Saturday, November 14, 2020

کیا پاکستان کے بانی محمد علی جناح نے اپنی اکلوتی بیٹی کو عاق کردیا تھا؟

  Anonymous       Saturday, November 14, 2020
پاکستان کے بانی محمد علی جناح کا اپنی بیٹی دینا کو ننھیال میں چھوڑنے کا فیصلہ اس حوالے سے تو بڑا اچھا ثابت ہوا کہ دینا کو ایک محبت سے بھرپور فضا میسر آگئی مگر اس حوالے سے بڑا نقصان دہ ثابت ہوا کہ وہ آہستہ آہستہ ایک سراسر غیر اسلامی ماحول میں ڈھل گئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nuSTPn
logoblog

Thanks for reading کیا پاکستان کے بانی محمد علی جناح نے اپنی اکلوتی بیٹی کو عاق کردیا تھا؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment