فون ہیکنگ: الجزیرہ کے صحافیوں کے فونز ایک مس کال سے کیسے ہیک ہوئے اور کیا یہ آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے؟

جو الجزیرہ کے صحافیوں کے ساتھ ہوا اسے ’زیرو کلک‘ ہیکنگ کہتے ہیں۔ اس طرح ہیکنگ کا نشانہ بننے والے صارف کو کسی لنک پر کلک کرنے یا مسیج کھولنے کی ضرورت نہیں ہوتی، اس کے فون پر محض ایک مس کال دے کر اس کا فون ہیک کر لیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34Cy9xR


EmoticonEmoticon