ناسا کا خلائی روبوٹ اور مریخ پر دہشت کے سات منٹ

امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک نئی اینیمیشن ریلیز کی ہے جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ اس کا ایک ٹن وزنی روور اٹھارہ فروری کو کیسے سیارے پر لینڈ کرے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37IQyuU


EmoticonEmoticon