Tuesday, July 27, 2021

افغانستان کی تازہ ترین صورتحال: کس صوبے پر کس کا کنٹرول ہے اور طالبان نے اتنی تیزی سے آدھے ملک پر کیسے قبضہ کر لیا؟

  Anonymous       Tuesday, July 27, 2021
افغانستان میں تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے طالبان جنگجوؤں نے گذشتہ دو ماہ میں جتنے علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے اتنا وہ سنہ 2001 میں اقتدار سے علیحدہ کیے جانے کے بعد سے کبھی نہیں کر سکے تھے۔ بی بی سی نے ہر روز بدلتے نقشے پر نظر ڈالنے کی کوشش کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xaL5GX
logoblog

Thanks for reading افغانستان کی تازہ ترین صورتحال: کس صوبے پر کس کا کنٹرول ہے اور طالبان نے اتنی تیزی سے آدھے ملک پر کیسے قبضہ کر لیا؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment