Wednesday, August 25, 2021

افغانستان میں طالبان کا قبضہ: ’ذبیح اللہ کا لیٹر بھی شاید آپ کو طالبان کے تھپڑ سے نہ بچا سکے‘

  Anonymous       Wednesday, August 25, 2021
کابل میں ایئرپورٹ جانے والے راستوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں یہ پتا دیتی ہیں کہ اگر ڈیڈ لائن نہ بڑھائی گئی تو شاید 31 اگست تو کیا 31 ستمبر تک بھی ایئرپورٹ کا رخ کرنے والوں میں کمی نہ آ سکے گی۔ بی بی سی کے ویڈیو جرنلسٹ ملک مدثر ہمیں روزانہ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3krR3i5
logoblog

Thanks for reading افغانستان میں طالبان کا قبضہ: ’ذبیح اللہ کا لیٹر بھی شاید آپ کو طالبان کے تھپڑ سے نہ بچا سکے‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment