ایران آذربائیجان کشیدگی: آذربائیجان، پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشق ’تھری بردرز 2021‘ پر ایران کا ردِعمل

ایران اور آذربائیجان کے درمیان کشیدگی بتدریج بڑھتی جا رہی ہے اور معاملات کی خرابی کی ایک وجہ ترکی، پاکستان اور آذربائیجان کی ایرانی سرحد سے تھوڑے فاصلے پر مشترکہ فوجی مشق کرنا بھی ہے جس کے جواب میں ایران نے آذربائیجان کی سرحد پر فوجی مشق کی ہے اور دونوں اطراف سے سخت بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3D7oIWd


EmoticonEmoticon