Friday, November 5, 2021

کووڈ 19: عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں فروری تک مزید پانچ لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کر دیا

  Anonymous       Friday, November 5, 2021
عالمی ادارہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ عالمی وبا ختم ہو چکی ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ یورپی حکومتیں ایک مرتبہ پھر کووڈ سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EKz4vZ
logoblog

Thanks for reading کووڈ 19: عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں فروری تک مزید پانچ لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کر دیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment