Wednesday, November 3, 2021

وائرل ویڈیو بنانے والا نوجوان مبینہ تشدد کے بعد قتل، سندھ رکن اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج

  Anonymous       Wednesday, November 3, 2021
مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے نوجوان ناظم الدین کے لواحقین کا کہنا کہ ’اس نے چند غیر ملکی شکاریوں کو تلور کے شکار سے روکا تھا اور ان کی ویڈیو بنائی تھی جس کی وجہ سے اس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CIpwRG
logoblog

Thanks for reading وائرل ویڈیو بنانے والا نوجوان مبینہ تشدد کے بعد قتل، سندھ رکن اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment