Thursday, November 4, 2021

سعد رضوی کی نظربندی کے خلاف درخواست واپس، لاہور ہائیکورٹ نے معاملہ نمٹا دیا

  Anonymous       Thursday, November 4, 2021
کالعدم جماعت تحریکِ لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست عدالت نے واپس لیے جانے کی بنیاد پر نمٹا دی ہے۔ سعد رضوی کو رواں برس اپریل میں حراست میں لیا گیا تھا اور وہ تاحال نظربند ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31vWDKI
logoblog

Thanks for reading سعد رضوی کی نظربندی کے خلاف درخواست واپس، لاہور ہائیکورٹ نے معاملہ نمٹا دیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment