Tuesday, November 30, 2021

عظیم رفیق کیس: یارکشائر کے سابق کھلاڑی کے ساتھ مبینہ نسل پرستی پر مائیکل وان کی معافی

  Anonymous       Tuesday, November 30, 2021
عظیم رفیق نے الزام لگایا تھا کہ مائیکل وان نے انھیں اور تین دوسرے ایشین نژاد کھلاڑیوں سے کہا تھا کہ ’تم لوگ بہت زیادہ تعداد میں ہو گئے ہو، ہمیں اس کا کچھ کرنا پڑے گا۔‘ اس کی تصدیق سابق پاکستانی بولر رانا نوید الحسن نے بھی کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3E7YEeE
logoblog

Thanks for reading عظیم رفیق کیس: یارکشائر کے سابق کھلاڑی کے ساتھ مبینہ نسل پرستی پر مائیکل وان کی معافی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment