Tuesday, November 30, 2021

برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سربراہ رچرڈ مور: ’چین اور روس برطانیہ کی قومی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں‘

  Anonymous       Tuesday, November 30, 2021
برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سربراہ رچرڈ مور جنھیں 'سی' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے بی بی سی ریڈیو فور سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین کے قرض اور ڈیٹا کے جال سے ملک کی خودمختاری و قومی سلامتی کو خطرہ ہے اور اس سلسلے میں دفاعی اقدامات کیے گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3d8TT8s
logoblog

Thanks for reading برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سربراہ رچرڈ مور: ’چین اور روس برطانیہ کی قومی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment