Wednesday, November 17, 2021

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کوئٹہ میں اپنے ہی بچوں پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار، بچے بازیاب

  Anonymous       Wednesday, November 17, 2021
صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں تین بچوں پر تشدد کرنے والی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کر کے بچوں کو بازیاب کرا لیا اور ان پر تشدد کرنے والے شخص، جو ان کا اپنا والد تھا، کو حراست میں لے لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Hxpa2R
logoblog

Thanks for reading سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کوئٹہ میں اپنے ہی بچوں پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار، بچے بازیاب

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment