Wednesday, November 3, 2021

ایران، امریکہ تعلقات: عالمی طاقتوں سے ہونے والے جوہری معاہدے پر مذاکرات رواں ماہ بحال ہو جائیں گے

  Anonymous       Wednesday, November 3, 2021
ایران کے چیف مذاکرات کار علی بقری کانی کا کہنا ہے کہ ایران نے ’غیر قانونی اور انسان دشمن پابندیوں‘ کو ہٹوانے کے لیے 29 نومبر کو ویانا میں مذاکرات میں شرکت کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔ دوسری جانب امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر ایران سنجیدہ ہے تو جلد ہی یہ معاہدہ طے پا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZXDRLF
logoblog

Thanks for reading ایران، امریکہ تعلقات: عالمی طاقتوں سے ہونے والے جوہری معاہدے پر مذاکرات رواں ماہ بحال ہو جائیں گے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment