Thursday, December 30, 2021

2021 کی سب سے چونکا دینے والی تصاویر اور ان کا تاریخی فن پاروں سے موازنہ

  Anonymous       Thursday, December 30, 2021
شاعر اور فن کے مورخ کیلی گروور نے اس سال کی بہترین تصاویر کا انتخاب کیا ہے۔ غزہ میں بمباری کا نشانہ بنے اپنے کمرے سے باہر دیکھتی لڑکی اور امریکی کیپیٹل ہِل پر حملے کے مناظر ان تصاویر میں شامل ہیں۔ ان تصاویر کا موازنہ تاریخی فن پاروں سے کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3JEfBR0
logoblog

Thanks for reading 2021 کی سب سے چونکا دینے والی تصاویر اور ان کا تاریخی فن پاروں سے موازنہ

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment