سنہ 1971 میں انڈین فوج کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے بعد ہزاروں پاکستانی فوجیوں کو جنگی قیدی بنا لیا گیا تھا اور اس کے بعد انھیں انڈیا میں مختلف فوجی کیمپوں میں اگلے چند سالوں کے لیے قید رکھا گیا تھا۔ کئی قیدیوں نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن ماسوائے پانچ فوجیوں کے اور کوئی کامیاب نہ ہوا۔ دوسری طرف وہ فوجی جو انڈین جیلوں رہائی پانے کے بعد جب وطن لوٹے تو ان کی زندگی نہ صرف ان کے لیے مکمل طور پر بدل گئی بلکہ ان کے گھر والوں کے لیے بھی تبدیل ہو گئی تھی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dHR6Ds
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
بنگلہ دیش کے قیام کے 50 برس اور پاکستان کے جنگی قیدی: کچھ فرار ہونے میں کامیاب، کچھ کے لیے ’جنگ کبھی ختم نہ ہوئی‘
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon