وشال گرگ: زوم کال پر 900 ملازمین کو نوکری سے نکالنے والا سی ای او تنقید کی زد میں

امریکی کمپنی کے سربارہ کی زوم کال کی ریکارڈ کی جانے والی ویڈیو ٹک ٹاک سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوئی جس میں انھوں نے 900 ملازمین کو ان کی ملازمتیں ختم ہونے کی خبر دی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DvDnu6


EmoticonEmoticon