خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ایک شخص کی دونوں بیویاں میدان میں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں ان دنوں بلدیاتی انتخابات کے لیے مہم زور شور سے جاری ہے۔ ان انتخابات میں 3905 خواتین میدان میں ہیں، جن میں اشفاق حسین کی دو بیویاں بھی شامل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3s88vhp


EmoticonEmoticon