ولادیمر پوتن: روسی صدر اب کیا منصوبہ بنا رہے ہیں؟

جب ایک سابقہ خفیہ ایجنسی کے جی بی کے افسر دو دہائیوں قبل روس کے صدر بنے، تو مغربی ممالک میں ہر کسی کی زبان پر یہی سوال تھا کہ 'مسٹر پوتن کون ہیں؟ آج وہ سوال تبدیل ہو گیا ہے اور اب سب یہی پوچھ رہے ہیں کہ 'مسٹر پوتن کیا منصوبہ تیار کر رہے ہیں؟'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ySNWGT


EmoticonEmoticon