Friday, December 3, 2021

سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے کا ٹوئٹر پر پیغام: ’عمران خان میں معذرت خواہ ہوں، میرے پاس کوئی اور آپشن نہیں تھا‘

  Anonymous       Friday, December 3, 2021
جمعے کی دوپہر سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کی گئی کچھ ٹویٹس میں عمران خان کی حکومت سے خاصے گلے شکوے کیے گئے ہیں تاہم دفتر خارجہ کے مطابق سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xOG2hf
logoblog

Thanks for reading سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے کا ٹوئٹر پر پیغام: ’عمران خان میں معذرت خواہ ہوں، میرے پاس کوئی اور آپشن نہیں تھا‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment