Thursday, December 9, 2021

بنگلہ دیشی نوجوان جنھیں ملازمت کا جھانسہ دے کر لیبیا سمگل کیا جاتا ہے

  Anonymous       Thursday, December 9, 2021
مئی 2020 کو 30 تارکین وطن، جن میں سے 26 کا تعلق بنگلہ دیش سے تھا، کو لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب علاقے مزدہ کے ایک گودام میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ ایک بچ جانے والے شخص کے مطابق ان افراد کے خاندان تاوان کی رقم ادا نہیں کر سکے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Dy4XHf
logoblog

Thanks for reading بنگلہ دیشی نوجوان جنھیں ملازمت کا جھانسہ دے کر لیبیا سمگل کیا جاتا ہے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment