انڈونیشیا کے ماؤنٹ سمیرو آتش فشاں کی راکھ سے ایک ہلاک، درجنوں زخمی

انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں ماؤنٹ سمیرو کے آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ سے درجنوں افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3IkoMFv


EmoticonEmoticon