Thursday, December 9, 2021

سیالکوٹ کی صنعت میں غیر ملکیوں کی خدمات کتنی اہم ہیں؟

  Anonymous       Thursday, December 9, 2021
سری لنکا کے شہری کے ساتھ پیش آنے والے اندوہناک واقعے سے سیالکوٹ کا ایک منفی امیج ابھرا تاہم سیالکوٹ کا کاروباری طبقہ اس واقعے کے منفی اثرات سے جلد باہر نکلنے کے بارے میں پر امید ہے اور وہ شہر کو غیر ملکی ورکرز اور ملازمین کے لیے ابھی بھی محفوظ سمجھتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lSrKaC
logoblog

Thanks for reading سیالکوٹ کی صنعت میں غیر ملکیوں کی خدمات کتنی اہم ہیں؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment