from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pzFmtP
Saturday, December 25, 2021
Home »
Barking News
,
google
,
اردو،news
» انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حلقہ بندی کمیشن کی تجویز، ہندو اکثریتی جموں میں چھ جبکہ مسلم اکثریتی کشمیر میں صرف ایک سیٹ کا اضافہ
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حلقہ بندی کمیشن کی تجویز، ہندو اکثریتی جموں میں چھ جبکہ مسلم اکثریتی کشمیر میں صرف ایک سیٹ کا اضافہ
Anonymous Saturday, December 25, 2021
انڈین حکومت کے حلقہ بندی کمیشن نے انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں انتخابی حلقوں میں اضافے کی سفارش کرتے ہوئے جموں کے لیے چھہ جبکہ کشمیر کے لیے صرف ایک سیٹ کے اضافے کی تجویز دی ہے۔ حلقہ بندی کمیشن کی نئی سفارشات کے مطابق اب جموں میں نشتوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہو جائے گی جبکہ کشمیر میں فقط 44 نشتیں ہوں گی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pzFmtP
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pzFmtP
Thanks for reading انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حلقہ بندی کمیشن کی تجویز، ہندو اکثریتی جموں میں چھ جبکہ مسلم اکثریتی کشمیر میں صرف ایک سیٹ کا اضافہ
Previous
« Prev Post
« Prev Post
Next
Next Post »
Next Post »
No comments:
Post a Comment