انڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکت پر کشیدگی

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ کے مون ضلع کے علاقے اوٹنگ میں سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کئی شہریوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3GabVne


EmoticonEmoticon