Wednesday, December 15, 2021

ویسٹ انڈیز کے مزید تین کرکٹرز کووڈ میں مبتلا، دورے پر سوالیہ نشان

  Anonymous       Wednesday, December 15, 2021
ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے بتایا ہے کہ بدھ 15 دسمبر کو پاکستان کے دورے پر موجود ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے پی سی آر ٹیسٹ ہوئے تھے جن کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین شائی ہوپ، لیفٹ آرم اسپنر اکیل حسین اور آل راؤنڈر جسٹن گریوز کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Fg1nDn
logoblog

Thanks for reading ویسٹ انڈیز کے مزید تین کرکٹرز کووڈ میں مبتلا، دورے پر سوالیہ نشان

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment