Tuesday, December 28, 2021

انڈین عوام کی سرعام تھوکنے کی عادت کے خلاف جاری لاحاصل جنگ

  Anonymous       Tuesday, December 28, 2021
انڈیا کے گلی کوچوں میں انسانی تھوک کی پچکاریاں جو سڑکوں پر جا بجا نظر آتی ہیں۔ کبھی یہ سادہ تھوک ہوتا ہے تو کبھی بلغم سے بھری پچکاری۔ اور کہیں خون کی مانند لال رنگ کی گٹکے یا پان کی پچکاری جو انڈیا کے شہروں کی دیواروں، شاہراؤں کی زنیت بنی دکھائی دیتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32DhbkY
logoblog

Thanks for reading انڈین عوام کی سرعام تھوکنے کی عادت کے خلاف جاری لاحاصل جنگ

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment