Friday, December 31, 2021

پاکستانی سرزمین پر اولین ٹیسٹ: ’میچ کھلانے کی خوشخبری سنا کر بارہواں کھلاڑی بنا دیا گیا‘

  Anonymous       Friday, December 31, 2021
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے انڈیا کو لکھنؤ اور انگلینڈ کو اوول میں ہرا کر یہ ثابت کر دیا تھا کہ اسے ٹیسٹ کرکٹ کا استحقاق دیے جانے کا فیصلہ غلط نہیں تھا۔ روایتی حریف پاکستان اور انڈیا چونکہ ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں مدمقابل ہو رہے تھے لہٰذا شائقین پانچ ٹیسٹ میچوں کی اس سیریز کے لیے بہت زیادہ پرجوش تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zgzcSl
logoblog

Thanks for reading پاکستانی سرزمین پر اولین ٹیسٹ: ’میچ کھلانے کی خوشخبری سنا کر بارہواں کھلاڑی بنا دیا گیا‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment