کسی ملک کے دیوالیے ہونے کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک ملک جب اپنے بیرونی قرضے کی قسطیں اور اس پر سود کی ادائیگی سے قاصر ہو تو اس ملک کو دیوالیہ قرار دیے دیا جاتا ہے۔ لیکن معاشی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ اگرچہ پاکستان کے معاشی اشاریے خراب صورت حال کا شکار ہیں تاہم ملک کے دیوالیہ ہونے کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32a7JWx
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
ملک دیوالیہ کیسے ہوتا ہے اور اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon