جوش کا فلمی سفر: ’جوش ملیح آبادی نے کبھی کوئی نغمہ دھن پر نہیں لکھا‘

جوش ملیح آبادی کی فلمی شاعری ان کی زندگی کا ایک ایسا باب ہے جس پر نہ ادبی ناقدین نے توجہ دی اور نہ خود جوش صاحب نے اسے اہم جانا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rBebjn


EmoticonEmoticon