Wednesday, December 22, 2021

’جیفری بائیکاٹ نے جتنے رنز بنائے، وہ اتنے ہی دشمن بھی بنانے کی صلاحیت رکھتے تھے‘

  Anonymous       Wednesday, December 22, 2021
جیفری بائیکاٹ کے قریب رہنے والے کرکٹرز اور دیگر لوگوں نے ان کے بارے میں یہی کہا اور لکھا کہ وہ ’تنہائی پسند اور غیر مقبول شخصیت‘ ہیں۔ جب وہ کھیلتے تھے تب بھی ایسا ہی تھا اور جب وہ ریٹائر ہو کر کمنٹری باکس میں آئے تب بھی انھوں نے اپنے اور دوسرے لوگوں کے درمیان ایک دیوار کھڑی کر رکھی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yZxnJp
logoblog

Thanks for reading ’جیفری بائیکاٹ نے جتنے رنز بنائے، وہ اتنے ہی دشمن بھی بنانے کی صلاحیت رکھتے تھے‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment