کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے، سلمان خان کے میمز

کترینہ کیف اور وکی کوشل رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں اور اس کا بظاہر سب سے زیادہ لطف سوشل میڈیا صارفین اٹھا رہے ہیں جہاں میمز کا تانتا بندھ چکا ہے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33gh27r


EmoticonEmoticon