سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل میں ’توہین آمیز حرکت‘ کے الزام میں ایک شخص قتل

انڈیا کے شہر امرتسر کی پولیس کا کہنا ہے کہ سکھوں کے مقدس مقام پر ایک شخص کو توہین آمیز حرکت کے الزام میں وہاں موجود لوگوں نے مار پیٹ کر ہلاک کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3F9tiEU


EmoticonEmoticon