ٹرین ڈرائیور گیا دہی لینے: ’گھر بچانے کے لیے ٹرین روکنا کوئی اتنا ایشو نہیں'

کچھ افراد نے سوشل میڈیا پر مزاحیہ ردعمل دیا ہے اور ٹرین ڈرائیور سے ہمدردی دکھائی ہے، جیسے مریم نامی صارف کی قیاس آرائی ہے کہ 'بیچارہ! بیوی نے کال کی ہوگی۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3y2j5Y4


EmoticonEmoticon